{"product_id":"میڈیا-منڈی-اکمل-شہزاد-گھمن","title":"میڈیا منڈی |  اکمل شہزاد گھمن","description":"\u003cdiv dir=\"auto\"\u003e’’میڈیا منڈی‘‘\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eمصنف: اکمل شہزاد گھمن\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eکچھ سال پہلے کہا جا رہا تھا کہ الیکٹرانک میڈیا آزاد ہوگیا اور اب پاکستان بدل جائے گا۔ تندوتیز تجزیے اور ٹاک شوز اس دلیل کے لیے پیش کیے جاتے تھے۔ لیکن حقیقت کیا ہے۔ پاکستان کے بڑے کاملم نگار، اینکرز اور تجزیہ نگار ہیں کیا؟ اس کتاب نے اُن کے چہروں سے نقابوں کو نوچ ڈالا۔ پاکستان کے بڑے کالم نگاروں اور اینکروں کے بت اس کتاب نے توڑ ڈالے۔ ان کے بیانات اور شخصیت کے تضادار۔ دوسروں پر الزام لگانے والے خود کیا ہیں۔ اپنے موضوع پر واحد منفرد کتاب، جس \u003cspan\u003e\u003ca tabindex=\"-1\"\u003e\u003c\/a\u003e\u003c\/span\u003eمیں شامل ہیں پاکستان کے نامور کالم نگاروں، اینکروں اور مالکان اخبارات کے انٹرویوز، مجید نظامی، عارت نظامی، مجیب الرحمان شامی، عباس اطہر، ضیا شاہد، عطا الحق قاسمی، اوریا مقبول جان، جاوید چودھری، حسن نثار، نذیر ناجی اور لاتعداد انکشافات۔ قاری کو حیران کر دینے والے حقائق۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eمیڈیا کا بازار سجا ہے، اس لیے کتاب کا نام بھی ’’میڈیا منڈی‘‘ ہے۔\u003c\/div\u003e\n\u003cdiv dir=\"auto\"\u003eصفحات: 303\u003c\/div\u003e","brand":"Takhleeqat","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":47274517168290,"sku":null,"price":1000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0710\/2680\/2850\/files\/Maan_9.jpg?v=1779176441","url":"https:\/\/takhleeqatbook.com\/products\/%d9%85%db%8c%da%88%db%8c%d8%a7-%d9%85%d9%86%da%88%db%8c-%d8%a7%da%a9%d9%85%d9%84-%d8%b4%db%81%d8%b2%d8%a7%d8%af-%da%af%da%be%d9%85%d9%86","provider":"تخلیقات","version":"1.0","type":"link"}